اسلامی معلوماتی SMS

.
library
life
Makkah_live
Madinah_live

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے نصائح

اگر مجھے اس کا اندیشہ نہ ہوتا کہ مجھے ان لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانا پڑیگا تو میں اپنے پاس ایک درھم بھی جمع نہ ہونے دیتا۔حوالہ:ملفوظات امام ابوحنیفہ صفحہ32
جو حدیث تو پڑھے مگر علماء سے اسکی تفسیر معلوم نہ کرے اس کی کوشش رائیگاں جائیگی اور علم، اس پر وبال بن سکتا ہے۔حوالہ:ملفوظات امام ابو حنیفہ صفحہ 31
غلط قیاس مسجد میں پیشاب کرنے سے بدتر ہے۔حوالہ:ملفوظات امام ابو حنیفہ صفحہ24
اگر علماء اولیاء اللہ نہیں تو پھر دنیا وآخرت میں کوئی ولی اللہ نہیں۔حوالہ:ملفوظات اما ابوحنیفہ صفحہ 5
اپنےلئےگناہوں کاانباراوراپنےوارثوں کےلئےمال ودولت جمع مت کرو۔ امام ابوحنیفہؒ۔حوالہ ملفوظات امام ابوحنیفہؒ ص8

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.