library
life
Makkah_live
Madinah_live

Aim and mission

دین اسلام کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والے بہنوں اور بھائیوں کی دینی رہنمائی ای اقراء کا بنیادی مقصد ہے۔مسلم اور غیر مسلم ممالک میں رہنے والے مسلمانوں بالخصوص اردو خواندہ لوگوں کو دینی مواد کی فراہمی،مختلف جید علماء کی مفید اور پاک و ہند میں طبع ہونے والے دینی رسائل وجرائد سے مضامین منتخب کرکے آپ تک پہنچانا۔

کتب خانہ
مستند علماء کرام کی تصانیف کو علماء کے مشورہ سے منتخب کرکےذمہ داری کے ساتھ پیدائش سے لے کرموت تک کے تمام منیادی مسائل سے متعلق کتب آپ تک پہنچانا تاکہ ہمارے لئے باعث اجر اور آپ کےلیئے باعثہ ہدایت بن جائے۔
آڈیو بیانات اور تقاریر
مستند اور جید علماء کرام کے بیانات،آڈیو نعتیں اور مواعظ لوگوں تک پہنچانا۔تاکہ لوگ ان لوگوں سے محفوظ رہ سکیں جو معاشرے میں دین کے نام پر عوام کو بے دینی کی راہ پر چلانا چاہتے ہیں اور مسلم معاشرے کو نقصان پہنچارہے ہیں۔
 سنت اور ختم نبوت
                سنت اور ختم نبوت سے واقفیت اور اہمیت کو اجاگر کرنا۔
اونلائن ریڈیو
                مستند علماء کرام کے بیانات،کفر وشرکیہ الفاظ سے پاک نعتیں  اور معلوماتی پروگرام،لائو ٹالک شو پیش کیئے جائینگے ۔ابتدا میں یہ سروس پاکستانی وقت دوپہر ۲بجے تا رات ۹بجے تک شرع کی جائیگی اور وقت کےساتھ ساتھ انشاء اللہ چوبیس گھنٹے سروس کردی جائگی۔تاکہ مسلمان معاشرے کی رہنمائی میں کچھ کردار ادا
کرنے کا موقع مل سکے۔
اسلامی ایس ایم ایس سروس۔
                ہمارے مسلمان معاشرے میں لوگوں کا ایک دوسرے کو دینی معلومات پر مشتمل ایس ایم ایس کرنا اس نیت سے کہ ایک اچھی بات کسی دوسرے تک پہنچ جائے لیکن یہ خطرناک بات دیکھنے میں آئی کہ مسلمانوں کی سادگی سے فائدہ  اٹھاتے ہوئے بعض بدنصیب افراد من گھڑت احادیث،جھوٹے واقعات،اورجھوٹی وعیدیں ہمارے معاشرے میں عام کر رہے ہیں، اسی وجہ سے ہم  نے یہ سروس شروع کی ہے جس میں
  آپ کو دو سہولتیں دی جائینگی
1-مکمل حوالے کے ساتھ اسلامی معلومات پر مشتمل ہم smsتیار کرکے آپ کو دینگے۔2-آپ اپنے sms کی ہم سے تصدیق کرواسکیں گے آیا جو معلومات آپ آگے بھیجنا چاہتے ہیں وہ صحیح
بھی ہے یا نہیں۔
جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.