library
life
Makkah_live
Madinah_live

Ali Haider

X POP SINGAR ALI HAIDER NEW NAAT VOLUME meherbanعلی حیدر کا نیا نعت والیم (مہرباں مہرباں) پیش خدمت ہے ۔اس والیم میں صرف تین نئی نعتیں ہیں باقی گزشتہ نعتیں دوبارہ ڈالی گئی ہیں۔

لیکن ہم اپنی ویب سائٹ پر صرف دو نعتیں پیش کر رہے ہیں کیونکہ جو تیسری نعت ہے اس کے الفاظ انتہائی مشکوک ہیں جنہیں ہم نے تحریر کرلیا ہے اور جلد ہی علماء کے سامنے پیش کرنے والے ہیں اور آپ سے بھی درخواست ہے کہ یہ عبارت کاپی کرکے اپنے اپنے حلقہ کے علماء سے دریافت کرلیں اور ہمیں ضرور مطلع کریں۔

Meherban || مہرباں

Mere Maula Ho Karam || میرے مولا ہو کرم

 

نعت 11 میرا پنجتن پے سلام ہے کہ الفاظ آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔اور مشکوک الفاظ کو رنگین کردیا گیا ہے باقی اگر کوئی اور عبارت ایسی مشکوک آپ کی نظر سے گزرتی ہے تو ہمیں مطلع ضرور کریں۔

ماضی کے معروف گلوکار علی حیدر کا دوسرا نعت والیم ''سلام لےلو'' آپ کی خدمت میں ہم پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ الحمدللہ گزشتہ ایAli Haider New Naat Volume   salam leloک سال پہلے علی حیدر بھائی نے اللہ کی رحمت سے راہ ہدایت اختیار کی اور گانا بجانا سے توبہ کرلی اور اللہ کی دی ہوئی نعمت خوبصورت آواز اب اللہ اور اسکے رسول کی حمد و نعت کے لئے وقف کردی۔اللہ جزائے خیر دے تبلیغی جماعت والے حضرات کو جن کی محنت سے بہت سے لوگوں کی قسمتیں بدل گئیں اور انکی زندگیاں اللہ کو راضی کرنے والی بن گئیں۔فی الوقت ہم ڈاؤن لوڈ لنک دینے سے ہم قاصر ہیں۔پاکستان سے باہر بسنے والے حضرات کومنٹس میں آکر درخواست بھیج کر ڈاؤن لوڈ لنک حاصل کرسکتے ہیں اور پاکستان میں رہنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی آ پ بازار سے جاکر اس والیم کی سی ڈی یا کیسٹ خرید لیں تاکہ جن حضرات کی محنت کے نتیجہ میں یہ خوبصورت والیم ہم تک پہنچا ہے انہیں انکی محنت کا صلہ ضرور ملے۔

 

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.