اسلامی معلوماتی SMS

.
library
life
Makkah_live
Madinah_live

جانوروں سے متعلق معلومات

گرگٹ وہ بدنصیب جانور ہے جو حضرت ابراہیمؑ کی آگ پر پھونک مار رہا تھا اور جسے آپ ﷺ نے پہلے وار میں مارنے پر سو نیکیوں کا وعدہ فرمایا ہے:حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص90 بحوالہ حیاۃ الحیوان ص684
پانچ جانورں کو آپ ﷺ نے قتل سے منع فرمایا ہے۔1-ھد ھد2-جیونٹی۔3۔شھد کی مکھی۔4۔مینڈک۔5۔صر (ایک پرندہ) :حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص90 بحوالہ حیاۃ الحیوان ج2ص648،649
جانوروں میں سب سے پہلے شیر بیمار ہوا تھا جو حضرت نوحؑ کی کشتی میں تھا: حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص90 بحوالہ روح المعانی ص 53،54پارہ نمبر 12
حضرت آدمؑ جب دنیا میں تشریف لائے تو اس قت صرف ۲ جانور تھے ۱۔خشکی پر مینڈک ۲۔تری میں مچھلی: حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص 89 بحوالہ حیاۃ الحیوان ص 267
اللہ تعالیٰ نے جانوروں میں سب پہلے مچھلی کو پیدا فرمایا جسکا نام لوتیا ویموت ہے:حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص89 بحوالہ حیاۃ الحیوان ص383

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.