اسلامی معلوماتی SMS

.
library
life
Makkah_live
Madinah_live

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے نصائح

برائے مہربانی پیغام آگے بھیجتے وقت ہمارا نام لکھنا نہ بھولیں
دنیاکوآخرت پرترجیح نہ دیناورنہ دونوں کاخسارہ ہوگا۔ حضرت ابوبکرصدیقؓ۔حوالہ اقوال صحابہؓ۔ ص32
بھلائی کےساتھ اپنےمعاملہ کاآغازکرو۔ حضرت ابوبکرصدیقؓ۔حوالہ اقوال صحابہؓ۔ ص30
بدبخت ہےوہ شخص جوخودتومرجائےاوراس کاگناہ نہ مرے۔ حضرت ابوبکرصدیقؓ۔حوالہ اقوال صحابہؓ۔ ص26
مصیبت کی جڑکی بنیادانسان کی گفتگوہے۔ حضرت ابوبکرصدیقؓ۔حوالہ اقوال صحابہؓ۔ ص24
صبرمیں کوئی مصیبت نہیں اوررونےمیں کچھ فائدہ نہیں۔حضرت ابوبکرصدیقؓ۔حوالہ اقوال صحابہؓ۔ ص24

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.