اسلامی معلوماتی SMS

.
library
life
Makkah_live
Madinah_live

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نصائح

برائے مہربانی پیغام آگے بھیجتے وقت ہمارا نام لکھنا نہ بھولیں

غریب وہ ہےجس کاکوئی دوست نہ ہو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ:حوالہ اقوال صحابہ78ص

آدمی کے قابلیت زبان کے نیچےپوشیدہ ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ:حوالہ اقوال صحابہ ص78

عقل مندہمیشہ غم وفکرمیں مبتلارہتاہے۔  حضرت علی رضی اللہ عنہ:حوالہ اقوال صحابہ ص78

موت ایک بےخبرساتھی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ:حوالہ اقوال صحابہ ص77

ہرایک آدمی کی رائےاس کےذاتی تجربےکےمطابق ہواکرتی ہے۔  حضرت علی رضی اللہ عنہ:حوالہ اقوال صحابہ76 ص


تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.