اسلامی معلوماتی SMS

.
library
life
Makkah_live
Madinah_live

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے نصائح

برائے مہربانی پیغام آگے بھیجتے وقت ہمارا نام لکھنا نہ بھولیں
کسی کی شہرت کاآوازہ سن کردھوکےمیں نہ آؤ۔ حضرت عمرفاروقؓ۔حوالہ اقوال صحابہؓ ص43
آدمی کےنماز،روزہ پرنہ جاؤبلکہ اس کی سچائی اورعقل کودیکھو۔ حضرت عمرفاروقؓ۔حوالہ اقوال صحابہؓ ص43
سب سےبدبخت نکران وہ ہےجس کےہاتھوں اس کی رعایا تباہ ہوجائے۔ حضرت عمرفاروقؓ۔حوالہ اقوال صحابہؓ ص43
جس سےتم کونفرت ہو،اس سےڈرتےرہو۔ حضرت عمرفاروقؓ۔حوالہ اقوال صحابہؓ ص41

قوم کاسردارقوم کاسچاخادم ہوتاہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ:حوالہ اقوال صحابہ49

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.