اسلامی معلوماتی SMS

.
library
life
Makkah_live
Madinah_live

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نصائح

برائے مہربانی پیغام آگے بھیجتے وقت ہمارا نام لکھنا نہ بھولیں

دنیاصرف اسےچھوڑتی ہےجواسےچھوڑدے۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ:حوالہ اقوال صحابہ ص65

غفلت نہ برتو کیونکہ تم سےغفلت نہ برتی جائےگی۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ:حوالہ اقوال صحابہ ص61

جانوراپنےمالک کوپہچانتاہےلیکن انسان اپنےخداکونہیں پہچانتا۔حضرت عثمان رضی اللہ عنہ:حوالہ اقوال صحابہ ص61

عمدہ لباس کےحریص کفن کویادرکھ ۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ:حوالہ اقوال صحابہ ص59

لوگ تمارےعیبوں کےجاسوس ہیں۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ:حوالہ اقوال صحابہ ص97

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.