اسلامی معلوماتی SMS

.
library
life
Makkah_live
Madinah_live

حدیث شریف

آپ ﷺ نے فرمایا کہ یوم عرفہ (9ذی الحجہ)کا روزہ ایک سال گزشتہ اور ایک سال آئندہ کے (صغیرہ) گناہوں کا کفارہ ہے : بحوالہ مسلم شریف ،جلد 1 ،صفحہ 368
فجر کی دو سنتیں دنیا ومافیہا سے بہتر ہیں ۔حوالہ :مسلم فی باب استجاب رکعتی سنۃ الفجر
سحری کھا یا کرو کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔ حوالہ:بخاری فی باب برکۃ السحور من غیر ایجاب۔
حدیث :ذلیل و رسوا ہو جائے وہ شخص جس پر رمضان آیا اور چلا گیا اس نے اپنی مغفرت نہ کروائی۔حوالہ :ترمزی ۳۵۴۵،مسند احمد بن حنبل ۲۵۴/۲
میری تعریف میں ایسا مبالغہ نہ کرنا جیسا کہ عیسائیوں نے حضرت عیسیٰؑ کے بارے میں کیا کہ انہیں عبدیت سے نکال کر خدا اور اس کا بیٹا بنا ڈالا۔میں اللہ کا بندہ ہوں اور اس کا رسول ہوں مجھے اللہ کا بندہ اور رسول ہی کہنا، حوالہ: راہ اعتدال ص23 بحوالہ بخاری شریف  ج2ص1009

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.