library
life
Makkah_live
Madinah_live

This Is Hafiz Abu Bakar Latest Naat Volume Darde Dil Tital حافظ ابوبکر کا نیا نعت والیم درد دل آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی ہم سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ والیم پسند آئیگا۔

اپنی قیمتی رائے سے ہمیں ضرور مطلع کریں۔

 

 

Bahar Aai New Naat Volume By hafiz Abu Bakarحافظ ابوبکر کا نیا نعت والیم بھار آئی آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔اللہ جزائے خیر دے مولانا طلحہ رحمانی صاحب کو جنہوں نے 2006 میں جب علمائے دیوبند پر جھوٹے الزاموں میں سے ایک یہ بھی  الزام تھا کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعتیں نہیں پڑھتے اس وقت میں اپنے اسلاف کا کلام جمع کیا اور دینی حلقہ سے طلبہ کو موقع دیا کہ وہ اپنی خوبصورت آواز میں اپنے اسلاف کے کلام کو پڑھیں اور دنیا کو بتادیں کہ علماء دیوبند کسی بھی میدان میں کسی سے بھی پیچھے نہیں ہیں۔اور آج الحمدللہ جھوٹوں کا منھ بند ہوگیا ہے کیونکہ عوام نے دیکھ لیا کہ رحمانی انٹرپرائزز کی محنت سے جو نعتیا کلام مختلف نعت خوانوں نے پڑھا ہے وہ واقعی عشق مصطفیٰ میں ڈوب کر لکھا اور پڑھا گیا۔

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.