library
life

hafiz amanullah qazi

This is Hafiz Amanullah Qaazi 3rd Naat Volume Kowe Jaanaحافظ امان اللہ قاضی کا نیا نعت والیم ( کوئے جاناں) آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

اللہ جزائے خیر دے رحمانی انٹرپرائز والے حضرات کو جنہوں نے ہمارے معاشرے میں چھپے ہوئے قابل لوگوں ڈھونڈ کر مکمل موقع دیتے ہیں اور جس کے نتیجہ میں خوبصورت آوازیں ہمیں مل رہی ہیں۔

اس والیم میں نعت نمبر 4ضرور سنیں ماشاء اللہ لکھنے ،پڑھنے والے حضرات نے کیا ہی خوب لکھا ،پڑھا ہے۔