library
life
Makkah_live
Madinah_live

Hafiz Salman shekh

hamdo naat nasheed anasheed volumeجیسا کہ آپ حضرات جانتے ہیں کہ ای۔اقرأ نعتیں اس نیت سے آپ کی خدمت میں پیش کرتی رہتی ہے کہ آپ تک نئے سے نیا مواد پہنچتا رہے اور جو بھی نعت خواں ہیں انکی آواز ہمارے ذریعہ دنیا کے کونے کونے تک پہنچھتی رہے اسی مناسبت سے آپ حضرات کی خدمت میں ایک نئی آواز پہھنچانے کا ہم نے انظام کیا ہے۔اس نعت البم کو حفظ سلمان شیخ نے تیار کیا ہے ۔

امید ہے کہ آپ حضرات کو ہماری یہ کاوش پسند آئیگی

اپنی رائے سے ہمیں ضرور مطلع کرتے رہا کریں۔

 

 

 

 

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.