library
life
Makkah_live
Madinah_live

Book about qurbani or zulhijja ke masailجیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ قربانی قریب ہے اور اسلام کی دوسری عید جو کہ حج کے بعد منائی جاتی ہے اسکا ایک اہم حصہ قربانی بھی ہے اور کیونکہ قربانی سال میں ایک مرتبہ آتی ہے جس کی وجہ سے ہم مسائل یاد نہیں رکھ پاتے۔ اسی مناسبت سے یہ کتاب آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے تاکہ بنیادی ضروری باتیں آپ پڑھ لیں تاکہ قربانی کی عبادت صحیح طریقہ سے ادا ہوسکے۔

اپنی رائے سے ہمیں ضرور مطلع فرمائیں۔



اDownload || Read Now



Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.