اسلامی معلوماتی SMS

.
library
life
Makkah_live
Madinah_live

امام مالک رحمہ اللہ کے نصائح

برائے مہربانی پیغام آگے بھیجتے وقت ہمارا نام لکھنا نہ بھولیں

جودنیاسے اپنادل ھٹالیتاہےاللہ تعالی اسکی زبان پرحکمت جاری فرمادیتےہیں ٫امام مالک ۔ ملفوظات امام مالک ص37 


علم سےپہلےحلم سیکھو  ٫امام مالک ۔ حوالہ: ملفوظات امام مالک ص36

حکمت ایک نورہےجسےاللہ تعالی اپنےبندہ کےدل میں ڈالدیتاہے ٫امام مالک ۔ حوالہ: ملفوظات امام مالک ص36

تواضع اورتقوای دین میں ہےنہ کہ لباس میں ٫امام مالک ۔ حوالہ: ملفوظات امام مالک ص35

رزق حلال کی تلاش لوگوں کامحتاج بننےسےبہت بہترہے ٫امام مالک ۔ حوالہ: ملفوظات امام مالک ص25

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.