اسلامی معلوماتی SMS

.
library
life
Makkah_live
Madinah_live

امام شافعی رحمہ اللہ کے نصائح

برائے مہربانی پیغام آگے بھیجتے وقت ہمارا نام لکھنا نہ بھولیں
ایسےعلاقہ میں نہیں رہنا چاہئے جہاں دینی مسئلہ بتانے والاعالم اور جسم کاعلاج کرنے والاطبیب موجود نہ ہو۔امام شافعی۔
حوالہ: ملفوظات امام شافعی ص18
انسانوں کو قابورکھنا جانوروں کے قابورکھنے سے کہیں زیادہ سخت ہے امام شافعی۔
حوالہ: ملفوظات امام شافعی ص17 
جس طرح نگاہ کی ایک حد ہے جس سے آگے وہ کام نہیں کرتی اسی طرح عقل کی بہی ایک حدہے جس سے آگےوہ بیکار ہے۔امام شافعی۔ حوالہ:ملفوظات امام شافعی ص18

میں نےگمرہ لوگوں میں رافضیوں سے بڑھ کرجھوٹا کسی کو نہیں پایا امام شافعی۔

حوالہ: ملفوظات امام شافعی ص17

شرک کےعلاوہ ہرگناہ کی مغفرت کی امیدہےلیکن گمراہی کامعاملہ بہت سخت ہے۔امام شافعی۔

حوالہ:ملفوظات امام شافعی ص17

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.