library
life
Makkah_live
Madinah_live

اہم خبر

وہ کہتے ہیں نا کہ اللہ کے ہرکام میں کوئی نہ کوئی حکمت ہوتی ہے۔کچھ عرصہ پہلے قادیانیوں کی عبادت گاہ پر حملہ ہوا تھا جس کے نتیجہ میں لگ بھگ93 افراد قتل ہوئے جس پر بحیثیت انسان سب کو دکھ ہوا اور اسی دکھPoint Blank – 16th June 2010 کو اسلام دشمن سازشیوں نے الٹا اپنے حق میں کیش کروانے کی کوششیں تیز کردیں اور یہاں تک بات پہنچ گئی کہ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار نہ دیا جائے بلکہ انہیں فرقہ کی حیثیت دی جائے انہی دنوں ایکس پریس ٹی وی کے مشہور اینکر جناب مبشر لقمان صاحب نے قادیانیوں کے ایک ذمہ دار شخص کو اپنے پروگرام میں بلایا اظہار ہمدردی کے لئے اور وہ صاحب اپنے کفر پر شرمندہ ہونے کے بجائے الٹا شیر ہونے کی کوشش کرگئے جس کے بعد عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور نے قادیانیوں پر مقدمہ بھی کردیا اسی دوران کسی نے یا خود مبشر لقمان نے یہ کیا کہ علماء کرام کو اپنے پروگرام میں آنے کی دعوت دی کہ وہ اس معاملے سے پردہ اٹھائیں کہ قادیانی کافر یا مرتد کیوں ہیں اسلامی نقطہ نظر سے اسکا ثبوت پیش کریں۔

الحمدللّٰہ وسلام علی عبادہ الذین اصطفی!
کافی دن ہوئے ہفت روزہ ختم نبوت کے قاری جناب ڈاکٹر عرفان عابد اعوان ...میڈیکل آفیسر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان ...کا شیعہ، سنی اختلافی مسائل اور اس سلسلہ میں ان کے شکوک و شبہات پر مشتمل تفصیلی مکتوب موصول ہوا۔ اس کا جواب لکھنا شروع کیا تو افسوس کہ لکھا ہوا جواب کہیں ادھر ادھر ہوگیا، کچھ عرصہ بعد دوبارہ جب وہ مکتوب سامنے آیا اور اس کا جواب لکھنا شروع کیا تو بدقسمتی سے وہ بھی کہیں گم ہوگیا ، اس کے بعد ایک تو طبیعت سرد ہوگئی اور دوسرے موصوف کا خط اور اس کے مندرجات بھی ذہن سے اوجھل ہوگئے، اب جب وہ مکتوب سامنے آیا تو شرمندگی، ندامت اور مواخذئہ آخرت کے خوف سے تیسری بار اس کا جواب لکھنے بیٹھا ہوں،ہاں البتہ اب کی بار یہ کیا، کہ جتنا لکھتا گیا ،اس کو کمپوزر کے حوالہ کرتا گیا، تاکہ پہلے کی سی صورت حال کا سامنا نہ ہو۔ اس خط میں بنیادی طور پر چار سوالات اٹھائے گئے ہیں:
۱:...اعلان غدیر خُم اور مسئلہ خلافت علی۔ ۲:... وضو میں پاؤں پر مسح کرنے کا حکم۔ ۳:...حدیث قرطاس اور۔ ۴:...فرقہ ناجیہ کی نشاندہی۔
چونکہ پورا جواب کسی قدر طویل ہے، اس لئے صرف اعلانِ غدیر خُم کی حقیقت، اس کا پس منظر اور حضرت علی کی خلافت بلافصل کے سلسلہ میں امام غزالی  کی ”سرالعالمین“ کے حوالہ سے غلط فہمی کے ازالہ کی تفصیلات کو قارئین بینات کی خدمت میں بصائر و عبر کی جگہ پیش کیا جارہا ہے۔ لیجئے! اس خط کا متعلقہ حصہ اور اس کا جواب ملاحظہ ہو:

اعتراض کرنا انسان کی فطرت ہے اور اسکی بنیاد ہمیشہ فکری،نظریاتی سوچ کا مختلف ہوناہوتا ہے یا پھر لاعلمی یا کم علمی جسے جھالت بھی کھا جاتا ہے  اور اسکے ساتھ ساتھ ایک خاص وجہ اور بھی ہوتی ہے جو انسانی فطرت تو نہیں البتہ شیطانی فطرت کہلاتی ہے اور وہ ہے بغص،حسد،کینہ۔

اس وقت آپ حضرات کے سامنے جو ویڈیو پیش کی جارہی ہے وہ در حقیقت بظاہر غیر مقلدین،نام نہاداہل حدیث کے نامی گرامی جناب توصیف الرحمن راشدی صاحب۔کے تبلیغی جماعت،مولانا طارق جمیل،علماءدیوبند کے خلاف اعتراضات کا جواب ہے اور آپ حضرات اسے دیکھ کر خود فیصلہ فرمائیں کہ  یہ اعتراضات کن بنیادوں پر ہیں جھالت؟ بغض،حسد،کینہ،لاعلمی فیصلہ آپ کریں۔

اللہ جزائے خیردے مولانا الیاس گھمن صاحب کو جنہوں نے نہ یہ کہ اعتراضات کے جوابات دئے بلکہ معترضین کو بھی بے نقاب کیا۔

 

http://tribune.com.pk/story/19971/attack-on-ahmadis-is-a-conspiracy-mtkn
اس ویب سائٹ پے قادیانی لعنتی اپنے آپ کو مسلمان کہ رہے ہیں اور کھلے عام یہ بھی کہ رہے ہیں کہ نعوذباللہ ﷺ آخری نبی نہی ہیں۔
Following is a comment from a Ahmedi/Qadyani Kafir on the the story:

"@ Pervaiz: Learn the translation of the Kalima. No where is ‘last’ mentioned. Otherwise you got it right. Kalima is a requirement of faith and that all Ahmadi Muslims believe in. Mullahs need to return to the Islam of Muhammad [pbuh] which was one of peace and love, not hate and prejudice."

ہمیں یہاں جاکر قادیانی کے نفاق،دھوکے،جھوٹ،مکاری کا جواب دینا چاہئے تاکہ اس زندیق،کافر کا اصلی چہرہ سامنے آسکے۔

ہم نے تو اپنے کومنٹس بھیج دیئے ہیں پتہ نہیں شائع کرینگے یا نہیں اب آپ کی باری ہے۔

qadiani ahmadis

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.