library
life
Makkah_live
Madinah_live

اہم خبر

Is following an Imam Shirk? The short answer is NO, and people suggesting this, have in one breath comdemed the early generations {on which they heavely rely on knowledge} as kaafirs.
Is French Face-Veil (Niqab) Ban Right or Wrong?آج ہم آپکے ساتھ ایک ایسا پروگرام پیش کر رہے ہیں جس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملیگا۔
کچھ عرصہ قبل فرانس حکومت نے مسلم خواتین پر نقاب کرنے پر پابندی لگادی ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں شور اٹھا کہ خواتین کے حقوق کی بات کرنے والے خود عورت کا حق غصب کر رہے ہیں اسی مناسبت سے بی بی سی نے اپنے معروف پروگرام (BBC Doha Debate) میں اس موضوع پر ایک پروگرام کیا جس میں ایک جانب فرانس کے ایک سیاست دان اور بدنصیب پاکستانی خاتون فرزانہ حسن جو کینیڈا میں کسی عہدہ پر فائز ہیں شریک ہوئے اور دوسری جانب انگلنڈ کے ایک صحافی جو غالبا پاکستانی نزاد ہیں مھدی حسن اور فرانس سے تعلق رکھنے والی نبیلہ جو صحافت سے تعلق رکھتی ہیں شریک ہوئے۔
Team –A سیاست دان اور فرزانہ حسن کا موقف یہ تھا کہ پردہ/برقعہ پر پابندی لگانا صحیح ہے اور Team –B  مھدی حسن اور نبیلہ جنکا دعویٰ تھا کہ یہ پابندی غلط لگی ہے اس میں عورت کا حق غصب ہوا ہے۔
اس بحث کا نتیجہ کیا نکلا وہ آپ خود ہی ملاحظہ فرمالینگے البتہ جس ہمت،فراست سے مھدی حسن نے اپنا موقف ثابت کیا واقعی قابل تعریف ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ پروگرام آپ کی معلومات میں بہت اضافہ کریگا۔
what shia says about pakistan ka matlab kiaپاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو لاکھوں انسانوں کی قربانی کے بعد خالص اسلام  کے نام پر حاصل کیا گیا اسی لئے یہ نعرہ بھی لگایا گیا (پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ) اور بحیثیت پاکستانی پوری قوم کے ذمہ یہ بات لازم ہے کہ وہ اس ملک کے آئین،قانون کا احترام کریں۔ چند روز پہلے ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی جسے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوگئے جس میں دو قسم کے خطرات محسوس ہوئے۔
۱۔ پاکستانی قوم کا نظریہ تبدیل کرنے کی سازش ہورہی ہے۔
۲۔فقہ جعفری سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف نفرت کی سوچ پیدا ہو سکتی ہے۔
بظاہر ذاکر صاحب کی جو باتیں اس ویڈیو کلپ میں دیکھنے ،سننے کو ملی اسے دیکھ کر شیعہ حضرات سے یہ ہی درخواست کرنے کو من کرتا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس ملک سے محبت کرتے ہیں اور آپ کو ہمیشہ وفاداری کی تعلیم دی جاتی ہوگی اور ساتھ ساتھ یہ بھی سکھایا جاتا ہوگا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرنا چاہیئے اور انسان کبھی خدا نہیں ہو سکتا اور جو کوئی ایسا دعویٰ کرے بھلے لفظی ہی کیوں نہ ہو اسکا فقہ جعفریہ سے کوئی تعلق نہیں۔تو آپ حضرات ایسے ذاکروں کا خود احتساب کریں جو اپنے اندر کی جھالت ،کفر ،اور پاکستان سے غداری کے جزبہ کو عوام میں منتقل کر رہا ہے۔نتیجہ آپ جانتے ہی ہونگے کہ جب عام مسلمان ایسی باتیں آپ کے ذاکروں کے منھ سے سنےگا تو تمام شیعہ برادری کے بارے میں کیا رائے قائم کریگا؟ اور معاشرے میں آپ کو کس نظر سے دیکھا جائیگا؟

اور اگر یہ باتیں آپ کے ایمان کا جذ ہیں جو اس ذاکر نے کہی ہیں تو برائے مہر بانی اپنے گندے عقائد مسلمان معاشرے میں عام نہ کریں کیونکہ اسکے نتیجہ میں آپ اتنے گندے ہوجائینگے کہ قادیانیوں کی طرح سراٹھا کے جینا بھی مشکل ہوجائیگا۔(ہمیں امید ہے کہ آپ ایسے نہیں ہیں)
اللہ رب العزت ہم سب کو نبی کریم ﷺ کے تشریف  مقصد اور اھل بیت کی قربانیوں کے مقصد کو سمجھنے کو توفیق عطا فرمائے۔

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.