library
life
Makkah_live
Madinah_live

اہم خبر

quran12قرآن کریم  اللہ کی آخری کتاب ہے جس کی حفا ظت کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا ہے اور اپنے محبوب ﷺ کی امت کے بچوں سے لی کر بوڑھوں تک اس کی حفاظت پر معمور فرمادیا ہے۔علماء دیوبند کو اللہ جزائے خیر دے جنہوں نے پاکستان بننے سے پہلے سے لیکر ابھی تک اس دین کی من و عن حضاظت کے لئے اپنی زندگیاں وقفت کی ہوئی ہیں۔ اور مدارس دینیہ کا جال بچھایاہوا ہے ۔اسی محنت کی ایک مثال قرآنی سپر کمپیوٹر بچوں کی بھی ہے جنہیں انتھک محنت کے نتیجے میں قرآن ایسا حضظ کروایا ہے کہ دنیا حیران ہوکر رہ گئی ہے۔باقی تفصیل اس ویڈیو میں آپ خود ملاحظہ فرمالیں۔

 

 

Cross symbol in masjide nabwi
یہ تصویر چند روز پہلے ہی مسجد نبوی کے  جنت البقیع سے آنے والے راستے ،باب عبدالعزیز کے سامنے والے جدید تعمیر شدہ صحن میں نصب چھتریوں کی کھینچی گئی ہے جس میں صلیب کا واضح نشان نظر آرہا ہے ۔اللہ جانے کیا حقیقت ہے مگر اس نشان کو دیکھ کر سوائے صلیب کے نشان کے کوئی اور شے ذہن میں نہی آتی۔وہاں موجود پاکستانی سٹاف کو مطلع کرنے کی کوشش کی تھی ہم نے مگر انکا جواب یہ تھا کہ ہم نے نوکری کرنی ہے یہاں اور ہمیں یہاں سے ۵منٹ میں وہ نکال دینگے اگر ہم نے آپ کا پیغام آگے تک پہنچایا لہذا ہم معزرت چاہتے ہیں۔اگر آپ میں سے کوئی یہ بات سعودی حکام تک پہنچادے تو نیکی ہوگی۔

welcome ramadan imageتمام مسلمانوں کو رمضان کریم مبارک ہو

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.