library
life
Makkah_live
Madinah_live
what shia says about pakistan ka matlab kiaپاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو لاکھوں انسانوں کی قربانی کے بعد خالص اسلام  کے نام پر حاصل کیا گیا اسی لئے یہ نعرہ بھی لگایا گیا (پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ) اور بحیثیت پاکستانی پوری قوم کے ذمہ یہ بات لازم ہے کہ وہ اس ملک کے آئین،قانون کا احترام کریں۔ چند روز پہلے ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی جسے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوگئے جس میں دو قسم کے خطرات محسوس ہوئے۔
۱۔ پاکستانی قوم کا نظریہ تبدیل کرنے کی سازش ہورہی ہے۔
۲۔فقہ جعفری سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف نفرت کی سوچ پیدا ہو سکتی ہے۔
بظاہر ذاکر صاحب کی جو باتیں اس ویڈیو کلپ میں دیکھنے ،سننے کو ملی اسے دیکھ کر شیعہ حضرات سے یہ ہی درخواست کرنے کو من کرتا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس ملک سے محبت کرتے ہیں اور آپ کو ہمیشہ وفاداری کی تعلیم دی جاتی ہوگی اور ساتھ ساتھ یہ بھی سکھایا جاتا ہوگا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرنا چاہیئے اور انسان کبھی خدا نہیں ہو سکتا اور جو کوئی ایسا دعویٰ کرے بھلے لفظی ہی کیوں نہ ہو اسکا فقہ جعفریہ سے کوئی تعلق نہیں۔تو آپ حضرات ایسے ذاکروں کا خود احتساب کریں جو اپنے اندر کی جھالت ،کفر ،اور پاکستان سے غداری کے جزبہ کو عوام میں منتقل کر رہا ہے۔نتیجہ آپ جانتے ہی ہونگے کہ جب عام مسلمان ایسی باتیں آپ کے ذاکروں کے منھ سے سنےگا تو تمام شیعہ برادری کے بارے میں کیا رائے قائم کریگا؟ اور معاشرے میں آپ کو کس نظر سے دیکھا جائیگا؟

اور اگر یہ باتیں آپ کے ایمان کا جذ ہیں جو اس ذاکر نے کہی ہیں تو برائے مہر بانی اپنے گندے عقائد مسلمان معاشرے میں عام نہ کریں کیونکہ اسکے نتیجہ میں آپ اتنے گندے ہوجائینگے کہ قادیانیوں کی طرح سراٹھا کے جینا بھی مشکل ہوجائیگا۔(ہمیں امید ہے کہ آپ ایسے نہیں ہیں)
اللہ رب العزت ہم سب کو نبی کریم ﷺ کے تشریف  مقصد اور اھل بیت کی قربانیوں کے مقصد کو سمجھنے کو توفیق عطا فرمائے۔



Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Comments  

 
+1 #5 اسد عباس 2011-12-13 19:26
بسم اللہ تعالی۔
السلام و علیکم،
برادر جن خیالات کا اظہار اس ویڈیو میں کیا گیا ہے وہ قطعی مسلک شیعہ کی ترجمانی نہیں کرتے۔ ہر مسلک میں اس طرح کے لوگ موجود ہیں۔ کیا آپ طالبان کی بربریت کو مسلک دیوبند کی تعلیمات قرار دیں گے؟ یا بریلوی مسلک کے کچھ لوگوں میں موجود خرافات کو بریلوی مسلک سے جوڑیں کے؟
اس طرح کے زاکریں ایک عالمی سازش کا حصہ ہیں، جس کا مقصد ایک طرف شیعہ مسلمانوں کو گمراہ کرنا ہے تو دوسری طرف برادران اہلسنت کو شیعہ مسلک سے بدزن کر کے مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا ہے۔
دشمنان اسلام اس طرح کی ویڈیوز استعمال کر کے شعیہ مسلمانوں کو کافر قرار دیتے اور ان کے قتل کا سرٹیفیکت حاصل کرتے ہیں۔
براہ مہربانی اس طرح کی ویڈیوز کی تشہیر سے اجتناب کیجئے۔
Admin: سب سے پہلے تو میں آپکا مشکور ہوں کہ آپ نے اخلاق کے دائرے میں رہ کر اپنی رائے اور کچھ حقائق کا ذکر کیا۔۔۔۔ اس ویڈیو کو لگانے کامقصد قطعا نفرت پہیلانا نہیں تھا بلکہ سمجھ لیں آپ جیسے سنجیدہ افراد کی رائے مطلوب تھی۔ ہر طبقہ میں ہر قسم کے افراد پائے جاتے ہیں جس میں کوئی شک نہیں اسی لئے ہرطبقہ کھلم کھلا ان سے برائت کا اعلان بھی کرتا ہے۔۔ہم آپ کے مشکور ہیں ۔۔۔
Quote | Report to administrator
 
 
0 #4 anees ghouri 2011-04-27 11:44
me nay comment bheja tha ap nay abhe tak nahe lagaya

Admin: G kionke usmen jo alfaaz aap ne istemaal kie hyen kafi sakht mehsoos howe hyen hamen baqi asal maqsad dekhne wali ki samjh men a hee gia hye to hamare kial men kafi hye.
jab koi apne hee mo se khud kufr bak raha hye to mujhe aese ghatya sakhs ke bare men or baat karke kion waqt zaya karna.
Quote | Report to administrator
 
 
0 #3 yasar 2010-10-03 23:41
Is video ka under fiqa jafri ka logo ka bara ma sehi batay gaya ha.....
Quote | Report to administrator
 
 
+2 #2 yasar 2010-10-03 13:39
very very good
Quote | Report to administrator
 
 
0 #1 farrukh 2010-09-29 12:56
Aslam-o-alikum mujhe umeed hai aap meri bat se itfaq kerien ge . I want only Unity Faith Dispilin And Coureage In All Muslims Of World.

Admin: Ameen
Quote | Report to administrator
 

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.