library
life
Makkah_live
Madinah_live
Is French Face-Veil (Niqab) Ban Right or Wrong?آج ہم آپکے ساتھ ایک ایسا پروگرام پیش کر رہے ہیں جس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملیگا۔
کچھ عرصہ قبل فرانس حکومت نے مسلم خواتین پر نقاب کرنے پر پابندی لگادی ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں شور اٹھا کہ خواتین کے حقوق کی بات کرنے والے خود عورت کا حق غصب کر رہے ہیں اسی مناسبت سے بی بی سی نے اپنے معروف پروگرام (BBC Doha Debate) میں اس موضوع پر ایک پروگرام کیا جس میں ایک جانب فرانس کے ایک سیاست دان اور بدنصیب پاکستانی خاتون فرزانہ حسن جو کینیڈا میں کسی عہدہ پر فائز ہیں شریک ہوئے اور دوسری جانب انگلنڈ کے ایک صحافی جو غالبا پاکستانی نزاد ہیں مھدی حسن اور فرانس سے تعلق رکھنے والی نبیلہ جو صحافت سے تعلق رکھتی ہیں شریک ہوئے۔
Team –A سیاست دان اور فرزانہ حسن کا موقف یہ تھا کہ پردہ/برقعہ پر پابندی لگانا صحیح ہے اور Team –B  مھدی حسن اور نبیلہ جنکا دعویٰ تھا کہ یہ پابندی غلط لگی ہے اس میں عورت کا حق غصب ہوا ہے۔
اس بحث کا نتیجہ کیا نکلا وہ آپ خود ہی ملاحظہ فرمالینگے البتہ جس ہمت،فراست سے مھدی حسن نے اپنا موقف ثابت کیا واقعی قابل تعریف ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ پروگرام آپ کی معلومات میں بہت اضافہ کریگا۔

 



Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.