اسلامی معلوماتی SMS

.
this is tafseere  usmani book rad title image
library
life
Makkah_live
Madinah_live
Radio_Islam_live

Ghamdi_ka_manshoorجاوید احمد غامدی صاحب موجودہ دور کے مسلمانوں کےلئے ایک آزمائش سے کم نہیں ہیں۔

علماء کرام کے لئے یہ شخصیت بالکل اس شخص جیسی ہے جو تمام سائنس کے اصولوں کے جھٹلاکر پانی سے گاڑی چلانے کا دعویٰ دار تھا اور عوام کے لئے بھی اسی شخص جیسی ہے جس نے اس دن اپنی چلتی ہوئی پیٹرول گاڑی چھوڑدی تھی کہ اب نئی گاڑی لونگا جو پانی سے چلے گی، غریب کے ہاتھ میں جو تھا وہ بھی گیا آجکل پیدل ہو۔

اسی مناسبت سے "جاوید احمد غامدی کا منشور" کے عنوان سے حضرت مولانا فضل محمد یوسف زئی صاحب کی کتاب پیش خدمت ہے۔ اس کتاب میں غامدی صاحب کے منشور کا علمی آپریشن کیا ہے اور قرآن و سنت کی صحیح تشریح اور غامدی صاحب کی دین میں تحریف کی کوششوں کو نمایا کیا ہے۔

اللہ تمام مسلمانوں کو اللہ اللہ کے رسول ﷺ، صحابہ، تابعین، تبع تابعین، فقہاء وصالحین کے طریقے سے دین سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہر قسم کے گمراہ کن لوگوں سے حفاظت فرمائے۔

 

 

 

جنید جمشید کی نئی نعت "امتی" بیش خدمت ہے

نوٹ: فائل آٹھ سیکنڈ کے بعد پلے ہوگی

what happen in Islamic history by read ismaic monthsالحمد للہ آج ہم آپ تک ایک انتھائی مفید کتاب پہنچانے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

اس کتاب میں تمام اسلامی مہینوں کے فضائل و مسائل و احکامات جمع کیئے گئے ہیں اور ساتھ عبادات یا بدعات کی طرف بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ فلاں مہینہ میں جو مروجہ طریقہ ہے آیا وہ اللہ کا حکم ہے یا محض ہم نے خود ہی خرافات بنا لئے ہیں اور اگر وہ عمل غیر شرعی ہے تو کب سے شروع ہوا اسکا پس منظر کیا ہے۔

ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ ہر اسلامی مہینہ میں اسلام کی تاریخ کی روشنی میں کیا کیا واقعات پیش آئے جیسے کسی کا انتقال ہوا،کسی کی پیدائش ہوئی،کوئی علاقہ فتح ہوا،،کوئی سورت نازل ہوئی۔

اللہ رب العزت ہماری اس کوشش کو دین دنیا کے لئے مفید بنادے آمین۔

Free Download || Read