library
life
چھاپیے
پی ڈی ایف

تفاسیر قران پروجیکٹ

الحمد للہ تین ماہ کی جدوجھد کے بعد ہم نے تفاسیر پروجیکٹ پر کام کا آغاز کردیا ہے،اور آپ کو بتانا ہے کہ یہ پروجیکٹ ہے کیا؟

تفاسیر پروجیکٹ جید علماءکرام کی تمام معیاری تفاسیر قرآن کو سکین کرکے ڈیجیٹل کرنا اوراس ویب سائٹ پر جمع کرنا ہے خواہ انکی تعداد کتنی بھی ہو،تاکہ علمی ذوق رکھنے والے حضرات کو ایک ہی ویب سائٹ سے تمام مواد ایک ساتھ مل جائے۔اور ان پی ڈی ایف فارمیٹ پر تیار شدہ تفاسیر کو آسانی سے کوئی بھی کمپیوٹر،موبائل فون پر ڈاؤنلوڈ کرکے کسی بھی وقت مطالعہ کرسکے۔