اسلامی معلوماتی SMS

.
library
life
Makkah_live
Madinah_live

اسلامی معلومات

Quick islamic information|اسلامی معلومات 


 

برائے مہربانی پیغام آگے بھیجتے وقت ہمارا نام لکھنا نہ بھولیں
رازدار رسول حضرت حزیفہ بن الیمانؓ ہیں۔حوالہ  ذخیرہ اسلامی معلومات ص66 بحوالہ حیاۃ الحیوان ص 285
’’سیف اللہ‘‘ حضرت خالد بن ولیدؓ کا لقب ہے۔حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص66
بحوالہ  ترمذی ابواب المناقب 2ص224
سب سے آخری صحابی جو دنیا سے رخصت ہوئے انکا نام عمر بن واصلہؓ ہے انکی وفات سن100ہجری میں ہوئی۔ حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص62 بحوالہ  مشکوۃ،نسائی
حضرت آدمؑ کی وفات سرلنکامیں واقع نوذنامی پہاڑپرہوئی۔حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص24بحوالہ حیات آدمؑ ص67
حضرت آدمؑ کاقدمبارک ساٹھ ہاتھ تھا۔حوالہ ذخیرہ اسلامی معلومات ص23بحوالہ حیواۃالحیوان

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.