library
life
Makkah_live
Madinah_live

this is a book about muslim womens covring face with hijaab

اس کتاب میں پردہ کی شرعی حیثیت بتلائی گئی ہے آیا عورت کے لئے اسلام میں پردہ کرنا مستحب ہے یا سنت ہے یا واجب ہے یا فرض،اور پردہ نہ کرنے پر کیا وعیدیں ہیں یا کرنے پر کیا بشارتیں ہیں۔ ساتھ پردے کی اقسام بھی ذکر کی گئی ہیں کہ گھر میں کیسا پردو ہونا چاہئے اور باہر نکلتے وقت کیسا پردو ہونا چاہئے۔

اس کتاب کے مصنف حضرت مولانا مفتی عبدالرؤف سکھروی مدظلہم ہیں۔

 

 

بہترین پڑھنے کے لئے فل سکرین پر کلک کریں۔

ہماری کتب کے کوئی حقوق نہیں ہیں لھذا انہیں کسی بھی ویب سائٹ کے ساتھ لنک کیا جا سکتا ہے۔

Khawateen Ka Parda

http://www.ziddu.com/download/10343056/KhawateenKaParda.pdf.html|| Direct Download

Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.