library
life
Makkah_live
Madinah_live

عام طور پر مسلمان اپنی زکاۃ رمضان کے مہینےzakat-encyclopediaمیں ادا کرتے ہیں اسی لیئے رمضان میں علماء کی طرف بہت رجوع کرتے ہیں۔اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے مفتی انعام الحق صاحب جو کہ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن جمشید روڈ کے مفتی ہیں نے ایک بہت ہی جامع اور بہترین کتاب زکاۃ کے مسائل سے متعلق ترتیب دی ہے۔کتاب کے نام کو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوہی گیا ہوگا۔اس کتاب میں مسائل حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیئے گئے ہیں۔مثلا فکٹری پر زکاۃ ہے یا نہیں تو یہ مسئلہ ف کے تحت آئیگا یا سونے پر کتنی زکاۃ ہے تو س کے تحت یہ مسئلہ ذکر کیا جائیگا۔ اس ترتیب سے قاری کو مسئلہ ڈہونڈنے میں تکلیف نہیں ہوگی انشاء اللہ۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے یہ کتاب مفید بنادے آمین۔

 

 

 

Download

Zakat Ke masail ka Encyclopedia

http://www.ziddu.com/download/11536035/Zakat-Encyclopedia.pdf.html


Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Comments  

 
0 #6 rana zahid 2013-09-13 15:40
ap ki koshish ko allah qasbuool frmay
Quote | Report to administrator
 
 
-1 #5 محمد صديق 2013-03-31 22:30
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
امید ہے کہ بعافیت ہونگے
انٹرنیٹ کی ترقی کے اس دور میں انٹرنیٹ سے فائدہ حاصل کرنا اور اسکو اسلام کی ترقی اور دین کی خدمت کے لیے استعمال کرنا بہت بڑی بات ہے ای اقراء دیکھ کر بہت خوشی ہوِئ کیونکہ اس طرف ہمارے اکابر کی توجہ کم ہی رہی ہے کیونکہ علماء دیوبند شہرت سے زیادہ کام کی طرف زیادہ توجہ دیتے ہیں لیکن اس کی اہمیت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا اورکافی عرصہ سے اس کی شدت سے تلاش تھی جو ای اقراء کی شکل میں اللہ نے عطا کردی اللہ اس کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور اس کے منتظمین اور مساعدین حضرات کو اپنے شایان شان اجر عظیم عطافرمائے آمین
Admin: Alhamdulillah
Quote | Report to administrator
 
 
0 #4 saad 2012-08-17 10:56
zakat ki rakam ko 12 month mai ada kar sak tai hai ya nai tell me please
thank you

Admin: Kindly visit www.banuri.edu.pk and submit your question.
wassalaam
Quote | Report to administrator
 
 
0 #3 Mrs Tariq 2012-08-16 08:22
We are "Syed" by cast. people say that zakat sayed par nahi lagti. my brother z half(right side of the body) disabled by an accident. my parents r dead. can i give zakat to my brother. i am married and have good financial status Alhumdullilah.Please answer.

Admin: barae meherbani aap www.banuri.edu.pk visit karen and submit your Question. jazakallah
Quote | Report to administrator
 
 
-1 #2 khaleel 2011-08-15 00:32
alhamdu lillah
Quote | Report to administrator
 
 
0 #1 zain 2011-08-13 05:37
hi read this book n follow the rules of islam
Quote | Report to administrator
 

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.