library
life
Makkah_live
Madinah_live

this is the book about qurbani ke masail ka encyclopediaایک انتہائی مفید اور عوام کے لئے سہل کتاب جس سے آپ ذہن میں پیدا ہونے والے قربانی سے متعلق تمام سوالات کا جوابات چند لمحوں میں حاصل کرسکتے ہیں۔

مثلا: جانور کی عمر کیا ہونی چاہئے تو فہرست میں جاکر لفظ ع کے تحت (جانور کی عمر)آپ کو یہ مسئلہ مل جائیگا یعنی حروف تھجی کے اعتبار سے اس کتاب میں مسائل جمع کئے گئے ہیں۔

اللہ جزائے خیر دے ہمارے علماء کو جو صبح وشام ہم عوام کے لئے دین کو آسان سے آسان تر کرکے پہنچا رہے ہیں۔اس کتاب کے مصنف حضرت مفتی انعام الحق صاحب ہیں جو جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن (جمشید روڈ گرومندر) میں دار الافتاء میں گزشتہ 20 سال سے بحیثیت مفتی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

Download Read



Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Comments  

 
0 #1 aamir 2012-10-24 08:27
Objections are raised by some thinkers against Qurbani on account of economic calculations and they try to present the act of Qurbani as mere wastage of money, resources and livestock. Nevertheless Muslim Ummah performs this act of sacrifice irrespective of its economic, social or political benefits.
Quote | Report to administrator
 

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.