library
life
Makkah_live
Madinah_live

This book is written on the issue of Muslim travelers. It is yellow and brown and even a picture of train and bus is also photoاس کتاب میں بحری،بری اور ہوائی سفر میں درپیش مسائل کے مفصل اور مدلل فتویٰ جات مستند کتابوں سے لئے گئے ہیں جس کے مطالعہ سے سفر کے مسائل سمجھنے میں بہت حد تک مدد ملتی ہے۔

ہماری رائے یہ ہے کہ ہر شخص اس کتاب کو پڑھے کیونکہ موجودہ دور میں خاص کر بیرونی ملک میں رہنے والے حضرات سفر کافی کرتے ہیں اور سفر کے مسائل جاننے کی ہمیشہ کوشش میں رہتے ہیں۔جیسے کتنے کلومیٹر سفر کرنے کے بعد مسلمان مسافر بنتا ہے؟

اگر میرے دو شہروں میں دو گھر ہیں تو کیا میں دوسرے شہر میں مسافر کھلاؤنگا؟وغیرہ

اللہ رب العزت اس کتاب کو مسلم امہ کی رہنمائی کا ذریعہ بنا دے۔

Download || Read



Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.