library
life
الحمدللہ بیانات اکابر کے عنوان سے ویب سائٹ پر ایک نیا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے جس میں پاک و ہند کے جید علماء کی چیدہ چیدہ تقاریر آپ کے فائدہ کے لئے رکھی جائینگی ۔خاص کر ان بزرگ علماء دین کی تقاریر ہم سامنے لانے کی کوشش کرینگے جنہیں ہم اکابرین کہتے ہیں جیسے حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ ،مفتی شفیع رحمہ اللہ ،حضرت مولانا یوسف بنوری رحمہ اللہ وغیرہ اور ساتھ ساتھ موجودو دور کے جید علماء کرام جیسے حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب ،مولانا طارق جمیل صاحب اور دیگر جید علماء کی تقاریر رکھی جائیں گی۔


Add this page to your favorite Social Bookmarking websites