library
life
Makkah_live
Madinah_live

mairaaj-ki-batain شب معراج کی مناسبت سے حضرت مولانا مفتی عاشق الٰہی بلند شہری رحمہ اللہ کی تصنیف ''معراج کی باتیں'' آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں اور اس کتاب کا آن لائن آنے کا سبب پشاور سے ہمارے ایک وزیٹر کی درخواست بنی کہ اس موضوع پے ہمیں کتاب چاہئے اور الحمدللہ کتاب تیار ہوکر اس وقت حاضر ہے۔

اس کتاب میں وقعہ معراج کی مکمل تفصیل حضرت مولانا مفتی عاشق الٰہی بلند شہری رحمہ اللہ نے ذکر کی ہے اور حضرت کی ایسی عظیم شخصیت تھی کی آپ مدینہ صرف عشق مصطفی کی وجہ سے تشریف لے گئے اور چند احباب نے جب پاکستان آنے کی دعوت تو عجیب جواب دیا!فرمایا کہ بھائی ہمیں کیوں مدینہ سے دور کرتے ہو۔سبحان اللہ اور اللہ نے موت بھی مدینہ میں دی اور جنت البقیع میں تدفین ہوئی۔

 

 

meraj-ki-batain

http://www.ziddu.com/download/10407999/Mairaaj-ki-batain.pdf.html

Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Comments  

 
0 #2 Latif jan 2010-06-24 16:54
Greatful to your team for you kindness as this authentic book is uploaded in this website.May ALLAH Almighty makes your team happy and wealthy.

ٓAdmin : Ameen
Quote | Report to administrator
 
 
0 #1 hammad banuri 2010-06-24 16:16
ALLAH TAALA aap hazrat ko jaza e khair ata fermai, jinhon ne ahqar ki darkhuwast per fory amal ker k is khubsurat kitab ko qarieen keliye web per muhayya kiya.
Quote | Report to administrator
 

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.