library
life
Makkah_live
Madinah_live

junaid jamshed -

جنید جمشید کی نئی نعت "امتی" بیش خدمت ہے

نوٹ: فائل آٹھ سیکنڈ کے بعد پلے ہوگی

hadi-ul-anaamبھائی جنید جمشید کا نیا نعت والیم ہادی الانام آپ کی خدمت میں حاضر ہے ۔اس والیم میں ماشاءاللہ کلام کا انتخاب بہت اعلیٰ کیا گیا ہے۔خاص کر نعت نمبر 4 ضرور سنیں کیا الفاظ ہے اور کیا انداز سے پڑھا بہت ہی خوب ملاپ ہے۔ اس حمد کو لکھنے والے حضرت مولانامفتی تقی عثمانی صاحب ہیں۔

امید ہے کہ آپ حضرات کو یہ نعت والیم ضرور پسند آئیگا۔

نوٹ: اگر آپ اپنی پسندیدہ نعت کے نیچے اپنے کومنٹس بھی تحریر کردیں تو ہمارا سروے مکمل کرنے میں سہولت رہیگی کہ اس والیم میں کونسی نعت یا حمد سب سے زیادہ پسند کی گئی۔

 

 

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.