library
life
Makkah_live
Madinah_live

Speeches of Maulana Tariq Jameel

maulana tariq jameel saab bayaan about karbala ka waqiaآج کا دن اس دنیا کی تاریخ اور خاص کر اسلامی تاریخ کا اہم دن ہے۔10محرم الحرام اللہ کے محبوب کے محبوب کے محبوب ،نواسہ رسول،فاطمہ رضی اللہ عنہ کی آنکھ کے لال،حضرت علی رضی اللہ کے وارث حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا دن ہے۔اسی مناسبت سے حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کا بیان پیش خدمت ہے جسکا موضوع بھی واقع کربلا ہے۔کیونکہ واقعہ کربلا کو وقت کے ساتھ ساتھ ذاکروں نے نہ جانے کیا کیا بدل دیا ہے۔لھذا یہ بات دل میں آئی اس اسلامی تاریخ کو کسی ایسے معتبر شخصیت  سے سنا جائے جسکے علم،تقویٰ پر اعتماد کیا جا سکے۔

 

مولانا طارق جمیل صاحب کے بیانات سے منتخب روزہ و تراویح کے فضائل سے متعلق ایک خوبصورت اور پر اثر بیان آپ کی خدمت میں ہم پیش کرنmaulana tariq jamil lectureے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے اسے باعث ہدایت بنادے آمین!۔

 

 

 

 

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.