library
life
Makkah_live
Madinah_live

how to make love with ur wife in islam
انسان اپنے جنسی سکون کے لئے دو ہی راستے   تلاش کرتا ہے ایک ہے نکاح اور ایک ہے زنا۔نکاح کو اللہ تعالیٰ نے حلال اور زنا کو حرام قرار دیا ہے کیونکہ اگر جنسی خواہش کسی مقصد کے ساتھ ہو تو اس کا فائدہ معاشرے کو پہنچتا ہے جیسے اولاد کا حصول اور اگر بغیر کسی مقصد کے صرف نفس کی خواہش ہی پورا کرنا مقصود ہو تو اس سے معاشرہ جلد ہی تباہ ہوجاتا ہے۔
اسلامی معاشرے میں کیونکہ شرم وحیاء زیادہ ہوتی ہے لھذا وہاں جب  کسی نوجوان لڑکے یا لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو بظاہر وہ دونوں شادی کے اہل تو ہوتے ہیں لیکن زیادہ معلومات نہیں رکھتے کہ ازواجی تعلقات کو کیسے شریعت نے قائم کرنے کو پسند کیا ہے اور اسکی کیا کیا حکمتیں ہیں کیا کیا فوائد ہیں اور کیا نقصانات ہیں وغیرہ۔
مثلا مخصوص ایام میں عورت کے قریب جانے کو شریعت نے اجازت دی ہے یا منع کیا ہے ؟
جنسی تعلق قائم کرنے کا فطری طریقہ کیا ہے؟
جنسی تعلق قائم کرنے کا صحیح وقت کیا ہے؟
کیا کوئی ایسے اوقات ہیں جنکی فضیلت بھی ہو؟
بیوی سے کتنے دن زیادہ دور رہا جا سکتا ہے ؟
کیا عورت سے وطی کی جا سکتی ہے؟
یہ وہ سوالات ہیں جنکا جواب شرعی مناسبت سے بہت ہی کم افراد کے پاس موجود ہے باقی باتیں ایک دوسرے کو شادی کے روز نصیحت کے انداز میں یاد کروالیتے ہیں جس کی یہ بھی تصدیق نہیں کی جاسکتی کہ کہاں تک درست ہیں اور کہاں تک نہیں۔
اسی مناسبت سے ہم آپ کی خدمت میں نئی کتاب ( آداب مباشرت ) پیش کر رہے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ اس کتاب کے پڑھ نے کے بعد آپ کے کئی سوالات کا صحیح جواب مل جائیگا۔

Download || Read



Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.