library
life
Makkah_live
Madinah_live

Ghamdi_ka_manshoorجاوید احمد غامدی صاحب موجودہ دور کے مسلمانوں کےلئے ایک آزمائش سے کم نہیں ہیں۔

علماء کرام کے لئے یہ شخصیت بالکل اس شخص جیسی ہے جو تمام سائنس کے اصولوں کے جھٹلاکر پانی سے گاڑی چلانے کا دعویٰ دار تھا اور عوام کے لئے بھی اسی شخص جیسی ہے جس نے اس دن اپنی چلتی ہوئی پیٹرول گاڑی چھوڑدی تھی کہ اب نئی گاڑی لونگا جو پانی سے چلے گی، غریب کے ہاتھ میں جو تھا وہ بھی گیا آجکل پیدل ہو۔

اسی مناسبت سے "جاوید احمد غامدی کا منشور" کے عنوان سے حضرت مولانا فضل محمد یوسف زئی صاحب کی کتاب پیش خدمت ہے۔ اس کتاب میں غامدی صاحب کے منشور کا علمی آپریشن کیا ہے اور قرآن و سنت کی صحیح تشریح اور غامدی صاحب کی دین میں تحریف کی کوششوں کو نمایا کیا ہے۔

اللہ تمام مسلمانوں کو اللہ اللہ کے رسول ﷺ، صحابہ، تابعین، تبع تابعین، فقہاء وصالحین کے طریقے سے دین سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہر قسم کے گمراہ کن لوگوں سے حفاظت فرمائے۔

 

 

 

 

 کتاب یہاں سے ڈاونلوڈ کریں



Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.