library
life

متفرق نعتیں

Najome-Hidayatرحمانی انٹرپرائزز کی ایک اور کاوش

نجوم ہدایت

 

 

 

This is urdu naat volume tital

نیا نعت والیم ممتا

اللہ جزائے خیر دے رحمانی انٹرپرائزز والے حضرات کو جنہوں نے اس مقدس رشتے کی مدح کو ایک  والیم کی ےشکل میں ہمار لئے پیش کیا۔

یہ رشتہ ہی کچھ ایسا ہے کہ جیسے ہی اسکا ذکر چھڑتا ہے تو آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں اور پلکیں اس مقدس رشتے کے تصور سے پرنم ہوجاتی ہیں،دل میں عجب سی بےقراری پیدا ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہ بس عجیب سا رشتہ ہے ماں۔۔۔ایک ایسا محسن جسکا زندگی بھر احسان نہیں چکایا جاسکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جسکے قدموں تلے رب کی بنائی ہوئی جنت لاکر رکھدی گئی۔۔۔۔

اپنی رائے سے ضرور آگاہ فرمائیں۔


تعارف
مان مہرباں نثار علی
جنت ماں کے قدموں تلے ہے رحمانی
تیری ممتا چاہئے خاطر
اے میری ماں تومجھے یاد تو کرتی ہوگی
عاجز
ماں میری ماں
انیس
موت کی آغوش میں
رضاخاطر
ماں پھر ملتی کہاں
حافظ کمتر
زندہ ہے جب بھی ماں
انجم نیازی
گھر کے درودیوار سے
رحمانی

islamic naats volume by nasir sheraziالحمد للہ آج ہمیں اپنے ایک اور دعویٰ کو پائے تکمیل کا موقع مل رہا ہے۔

نعت والیم صوت القلب

جناب ناصر شیرازی صاحب کا نعت والیم آپ تمام حضرات کی خدمت میں پیش کرنے کا موقع مل رہا ہے،اس نعت والیم کی خاصیت یہ ہے کہ یہ ایک پرائویٹ پروڈکشن ہے،جسے کسی کمپنی نے ریلیز نہیں کیا اور بظاہرنعت والیم ریلیز کرنا اتنا آسان بھی کام نہیں ہے لیکن جب یہ والیم ایک ساتھی کے ذریعہ ہم تک پہنچا اور اسے ہم نے سننے کے بعد فیصلہ کیا کہ اسے ہم اپنی ویب سائٹ پر ضرور پیش کرینگے۔تاکہ سننے والے شوقین حضرات کو کچھ نیا سننے اور پڑھنے والے کو اپنی محنت پیش کرنے کا موقع مل جائے۔

اور ای اقراء تمام ان دوستوں کہ دعوت عام دیتی ہے جو خوبصورت آواز کے مالک ہیں اور نعتیں پڑھتے ہیں،اگر وہ دنیا کو اپنی آواز میں کلام الٰہی،حمدونعت سنانا چاہتے ہیں تو وہ ہم سے رابطہ کریں۔انشاءاللہ ہم انٹرنٹ کی دنیا میں انکے نعت والیم ریلیز کرینگے۔

 

 

Behna Teri Jail Main Royay
Jahan-e-Fikr-o-Nazar
Jeena Bhee Madinay Main
Meri Man Lay
Shabo Roaz
Wahdat-e-Zaat
na talash-e-maykada

Tajdare Haram Naat Volume By Mufti Saeed Arshadمفتی سعید ارشد صاحب کی خوبصورت آواز میں ہم نیا نعت والیم  تاجدار حرم  پیش کرنے کی ہم سعادت حاصل کررہے ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ یہ والیم آپ کو پسند آئیگا۔اپنی پسند یا نا پسند سے ہمیں ضرور مطلع فرمائیں۔

 

 

 

 

 

 

تعارف
Intro
آنکھوں کا نور اللہ
Ankho Ka Nur ALLAH
میں نعت شفیع امم لکھ رہاہوں
Me Naat e Shafee e Umam Likh Raha Ho'n
مصطفیٰ کے پیار کی باتیں
Mustafa Ky Pyar Ki Bate'n
باالیقین محترم ہیں سبھی انبیاء
Bilyaqeen Muhtaram Sabhi Anmbia
عظمت کا آسماں ہیں صحابہ حضور کے
Azmat Ka Aasma He'n Shabah Hazoor Ke
مبارک باد اے لوگو
Mubarak Bad Ae Logo
آنکھ بھر آئی جو مدینہ کا سفر یاد آیا
Aankh Bhar Aai Jo Madina Ka safar Yaad Aaya