library
life
Makkah_live
Madinah_live

بیانات

The history of the Muhammad s.a.w by shekh Muhammad makkiمکمل سیرت النبی ﷺ آڈیو بیان آپ کی خدمت میں  پیش کرنے کی ہم سعادت حاصل کر رہے ہیں.

حضرت مولانا شیخ محمد مکی مدظلہم کا مسجد حرام مکہ  میں روزانہ عصر سے مغرب کے دوران مجلس میں مکمل سیرت النبی ﷺ پر بیان کیا جسے محفوظ کرلیا گیاجو کہ30 کیسٹوں پر مشتمل ہے۔جسے ہم آپ تک 30 فائیلوں کی شکل میں پہنچارہے ہیں۔


Warning: Division by zero in /home/content/30/6190630/html/templates/yoo_phoenix/html/com_content/category/blog.php on line 51
الحمدللہ آج ہم  پاکستان کے دارالعلوم دیوبند''جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کراچی'' کا ختم بخاری شریف2010 آپ تک پہچانے کی سعادت حاصل کرjamia-banuri-town رہے ہیں۔یہ برصغیر کی عظیم درسگاہ کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔اس کے بانی شیخ العصر حضرت مولانا محمد یوسف بنوری رحمۃاللہ ہیں جنہوں نے اس ادارہ کوخالص اخلاص کی بنیاد پر1954 میں قائم کیا  اور اس ادارے نے گزشتہ 56سال میں جید علماء کرام تیار کیئے جو صرٖف پاکستان ہی نہیں بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ پوری دنیا میں دین کے خادم بن کر انسانیت اور امت مسلمہ کے درد کے ساتھ کام کر رہے ہیں تو مبالغہ نہیں ہوگا۔

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.