library
life
Makkah_live
Madinah_live
darul-uloom-karachiحضرت مولانا مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ جو تفسیر معارف القرآن کے مصنف ہیں اور دارالعلوم کراچی کے بانی ہیں اور حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی اور حضرت مولانا رفیع عثمانی مدظلہم کے والد ماجد ہیں کا راڈیو پاکستان کو دیا گیا انٹریو آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی ہم سعادت حاصل کر رہے ہیں۔اسے سننے کے بعد علماء دیوبند سے بغض رکھنے والے لوگوں کا اعتراض کہ علماء دیوبند پاکستان بنانے کے حق میں نہی تھی دفع ہو جائیگا۔اور اس راز سے بھی پردہ اٹھیگا کہ علماء دیوبند سے دشمنی جو لوگ آج کر رہے ہیں دراصل وہ انگریز کی دشمنی نبھانے کی کوشش کر رہے ہیں جسے پاک وہند کی سرزمین سے علماء دیوبند کی عملی،تقریری،قلمی جہاد نے بھاگنے پر مجبور کردیا تھا ۔
NamePlaySize Length
Mufti-Shafi-Interview
(www.e-iqra.info)

5.1 MB29:41 min


Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Comments  

 
-1 #2 safdar nawaz 2012-09-30 23:31
سود سے متعلق سوال ہے کہ اگر 10 تولے سونا یا کرنسی وغیرہ کسی کو قرض دیا تو 2 سال بعد 10 تولے سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا، اب واپس تو 10 تولے کیا مگر قیمت مختلف یعنی 2 سال بعد سونے کی قیمت کافی زیادہ ہے۔ اب اس اضافہ کے بارے میں واپسی کا کیا حکم کہ مالیت پہلے کے مقابلہ میں بہت زیادہ ہے اس اضافہ کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے۔

Admin: Jitna Sona Dia Gia Utna Hee wapis lia ja sakta hye , jitne RS die utne hee wapis lie jaenge Qimat Kam Ya Ziyadah Hone Se koi farq nahi parta.
Quote | Report to administrator
 
 
+1 #1 aamir 2010-07-06 00:08
mere khayal me paragraph ka jumla is tarah hona chahiyey k "ULAMA E DEOBAND SE JO LOG DUSHMANI KAR RAHAY HEIN WO ANGRAIZ SE DOSTI NIBHANAY KI KOSHISH KAR RAHAY HEIN""
Quote | Report to administrator
 

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.