library
life
Makkah_live
Madinah_live

Qari Atiqul Hasan

audio Sunnah prayers

حضرت مولانا قاری عتیق الحسن امام وخطیب جامع مسجد نیوٹاؤن(ملحق بنوری ٹاؤن جمشید روڈ)کی آواز میں قرآن وسنت سے دعاؤں کا مجموعہ آڈیو کی صورت میں آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل ہورہا ہے۔

میری رائے انکے بارے میں یہ ہے کہ قاری صاحب پاکستان کے شیخ سدیس ہیں،اللہ نے ماشاء اللہ انہیں بہت خوبصورت آواز دی ہے اور شیخ سدیس کی نقل بہت ہی خوب کرتے ہیں۔سننے کے بعد آپ کی کیا رائے ہے ضرور مطلع فرمائیں۔

نوٹ: سلمان کمپیوٹر گرافکس بنوری ٹاؤن کے لئے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.