library
life
Makkah_live
Madinah_live

اسلام میں غلامی کا تصور کتاب مفتی تقی عثمانی مدظلہم کے اصلاحی خطبات سے اخذ کیا گیا ایک مضمون ہے جسے پڑھنے کے بعد انشاءاللہ غیر مسلموں کے کئی سوالات کاthi is  the book about The concept of slavery in Islam جواب مل جائیگا۔ ایک درخواست کرنی ہے ان قارئین سے جو انگریزی زبان پر عبور رکھتے ہیں کہ اس قسم کے رسائل کا انگریزی میں ترجمہ کرکے مختلف بلاگز پر ڈالا کریں تاکہ غیر مسلم بھی اسلام کی تعلیمات سے روشناس ہو سکیں آپ کی محنت صرف ترجمہ کی ہے لیکن اگر کسی کی زندگی بدل گئی تو سمجھ لیں آپکا بیڑا پار ہوگیا۔

 

 

Islam Mian Gulami Ka Tasawaur

http://www.4shared.com/document/5MbBrkwF/Islam_Mian_Gulami_ka_tasawaur.html

Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Comments  

 
+1 #1 جمال 2011-10-13 16:55
بهت اچها کتابی ه سلام ســــــــــــــ ـلام
Quote | Report to administrator
 

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.