library
life
Makkah_live
Madinah_live

the different between Sunnahسنت اور حدیث میں کیا فرق ہے ؟
ایک عجیب سا سوال ہے لیکن یہ ایک بہت بڑی حقیقت ہے اسی لیئے اس موضوع پر بیان آپ کی خدمت میں ہم پیش کر رہے ہیں۔
اس بیان میں چند اہم موضوعات پر مفصل تحقیق کی گئی ہے۔

۱۔فاتحہ خلف الامام۔
۲۔ نماز جنازہ میں سورۃفاتحہ پڑھنا۔
۳۔ تین طلاق کا مسئلہ۔
۴۔حالت حیض میں عورت کو طلاق دینا۔
۵۔تقلید کیوں کی جاتی ہے۔
اہل حدیث کہنا صحیح ہے یا اہل سنت کہنا۔

نوٹ: اپنی رائے سے ہمیں ضرور آگاہ کریں اس سے ہماری حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے اور مستقبل میں کس قسم کا مواد فراہم کیا جائے اندازہ لگانے میں آسانی رہتی ہے۔



Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Comments  

 
0 #2 umm e muhsin 2011-01-26 22:04
MashAllah Allahumma zid fa zid,,Allah ta'ala mazeed tarraqqe ata farmye ameen,bohut bahtreen mawad hay aap hazrat k pass MashAllah.

Admin: Jazakallahu Khaera
Quote | Report to administrator
 
 
0 #1 shahood ahmed 2010-10-14 06:40
ماشاء اللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔مگر مواد بہت کم ہے تقاریر بہت کم ہیں نئی کتب نہیں ہیں۔ سب پرانی ہیں جو بہلے سے بہت سی ویب سائٹس پر موجودہیں۔
ویسے کام اچھے طریقے سے کیا گیا ہے۔ اس کو جاری رکھیں۔ االلہ آپ کی مدد فرمائیں۔

Admin: پسند کرنے کا شکریہ جی ہاں ہماری ہی کتابیں الحمد للہ ویب کی دنیا میں اس وقت ہر جگہ موجود ہیں،ویب سائٹ ہیک ہوگئی تھی جسکی وجہ سے نئی ویب سائٹ تیار کرنی پڑی اسی لیئے پھر نئے سرے ساری کتابیں دوبارہ ویب پے لگائی جارہی ہیں انشاءاللہ جلد ہی نئی کتابیں آپ کو پڑھنے اور نئی تقاریر سننے کو ملینگی۔
Quote | Report to administrator
 

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.