library
life
Makkah_live
Madinah_live

Kawateen_Hajj_kese_karenحج اسلام کے بنیادی فرائض میں سے ایک عبادت ہے جو مردوعورت دونوں پر فرض ہے۔ عورت کو اسلام نے ایک خاص مقام دیا ہے لھذا اسکے احکامات بھی کچھ خاص اور مختلف ہیں۔ اسی موضوع پر ایک نئی کتاب پیش خدمت ہے 

اس کتاب میں اول تا آخر حج کی رہنمائی بیان کی گئی ہے۔ خواتین کے ساتھ کچھ مخصوص حالات بھی آتے ہیں اس سے متعلق مسائل بھی ذکر کئے گئے ہیں۔ امید ہے کہ قاری کو اس سے کافی فائدہ ہوگا

اللہ تعالیٰ مولف کے علم میں برکت عطافرمائے اور مسلمانوں کے لئے رہنمائی کا ذریعہ بنائے۔

 

 ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.