library
life
Makkah_live
Madinah_live

this is islamic book about hadithجیسا کہ آپ کو معلوم ہے دین اسلام کو نقصان پہنچانے کی ہمیشہ سے مختلف کوششیں ابتدائے اسلام سے جاری ہیں اور موجودہ دور میں بھی مختلف حربے استعمال کئے جارہے ہیں انمیں سے ایک سازش فتنہ انکار حدیث ہے جسکا تعاقب علماء کرام پہلے دن سے کر رہے ہیں اور یہ کتاب ’اس دور کا عظیم فتنہ ‘بھی اسی تحفظ دین کی ایک علماء کی کاوش ہے۔جسے مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی رحمہ اللہ نے تصنیف کیا اور نقلی و عقلی دلائل سے اسلام میں حدیث رسول ﷺ کی حیثیت کو قرآن کریم اور اسلام کی تاریخ اور انسانی عقل کے دلائل سے ثابت کیا۔

 

 

Iss-dor-ka-azeem-fitna

http://www.ziddu.com/download/10305746/Iss-dor-ka-azeem-fitna.pdf.html

Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

Add comment


Security code
Refresh

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.